India: Farmers react to Supreme Court's suspension of controversial farm laws - BBC URDU

4 Views
Published
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں کسان تقریباً 50 دن سے متنازع زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ منگل کو انڈین سپریم کورٹ نے ان قوانین کے حوالے سے حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے۔
کسانوں کا ردِعمل جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

ویڈیو: اروِند چھابڑا، موسیٰ یاوری

#Farmers #Protest #Modi #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Category
National News
Be the first to comment