Dr Abdul Qadeer Khan: Did a nuclear threat prevent India Pakistan war? - BBC URDU

3 Views
Published
سنہ 1986 میں پاکستان کو یہ خطرہ لاحق ہوا کہ ان انڈین جنگی مشقوں کا رُخ اور پیش قدمی پاکستان کی طرف ہے۔ کیا اُس دوران پاکستانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایٹمی حملے کی دھمکی نے پاکستان، انڈیا جنگ ٹالی تھی؟ اس سوال کا جواب صحافی عمر فاروق نے تلاش کرنے کی کوشش کی ہے اور ان کی تحریر کو پیش کررہی ہیں نادیہ سلیمان
ویڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#India #Pakistan #AQKhan

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Category
National News
Be the first to comment