Student under attacked at Jawaharlal Nehru University - BBCURDU

0 Views
Published
انڈیا کے شہر دہلی  کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کی رات ایک پرتشدد کارروائی میں طلباء اور اساتذہ کو بری طرح مارا پیٹا گیا۔ اس حملے کی ویڈیوز پہلے واٹس ایپ پر شیئر کی گئیں جس کے بعد دیگر ذرائع ابلاغ نے بھی ان ویڈیوز کو نشر کیا۔
بی بی سی کے نامہ نگار وکاس پانڈے نے یونیورسٹی کے کیمپس جا کر حالات کا جائزہ لیا اور طلبا سے بات کی۔


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Category
National News
Be the first to comment